250

بریکنیگ نیوز دیپالپور. پاکپتن روڈ پر آتش بازی کے سامان میں دھماکا دیپالپور. دھماکے سے چار گھروں کی چھتیں آڑ گئی دیواریں زمین بوس

دیپالپور. پاکپتن روڈ پر آتش بازی کے سامان میں دھماکا

دیپالپور. دھماکے سے چار گھروں کی چھتیں آڑ گئی دیواریں زمین بوس

دیپالپور. دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ اردگرد خوف حراس پھیل گیا

دیپالپور. 6 افراد شدید زخمی ایک بچہ لاپتہ

دیپالپور. ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئ اور شدید ذخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا

دیپالپور. سیکیورٹی اہلکار اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئ

دیپالپور. مزید افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری. سردار فیضل حسنین رہبر نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں