299

بریکنیگ نیوز پتوکی عورت کے مقام کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیئے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین پتوکی میں کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا،جس میں اساتذہ کے علاوہ طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی،سیمینار میں طالبات نے ٹیبلو پیش کرکے چار چاند لگا دیئے،


او سی
پتوکی
عورت کے مقام کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیئے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین پتوکی میں کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا،جس میں اساتذہ کے علاوہ طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی،سیمینار میں طالبات نے ٹیبلو پیش کرکے چار چاند لگا دیئے،

وی او

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین پتوکی میں عورت کے مقام کو اجاگر کرنے کے لیئے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا،جس میں اساتذہ اور طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی تقریب میں طالبات نے ٹیبلو بھی پیش کرکے چار چاند لگا دیئے، اس کے علاوہ طالبات نے عورت کی عزت و آبرو پر تقاریر پیش کیں،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسیپل میڈم ثوبیہ ارشاد نے عورت کے مقام پر روشنی ڈالی،ان کا کہنا تھا کہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر یہ جاننا ضروری ہے کہ عورت ایک ماں بہن بیوی اور بیٹی کا روپ ہوتی ہے،خالق کائنات نے عورت کے قدم تلے جنت رکھی ہے،اسلام عورت کی عزت کرنے کا درس دیتا ہے،پروگرام کے اختتام پر ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا،جس میں اساتذہ اور طالبات کے علاوہ کالج کے سٹاف نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں