*تھرپارکر*
تعلقہ ڈاھلی کے گاؤں کھینسر میں اچانک آگ لگنے کے باعث بجیر برادری کے کئی گھر جل کر راکھ ہو گئے۔ آگ ابھی تک جاری ہے مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہیں پر تیز ہوا اور پانی نہ ہونے کے باعث آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے مٹھی، چھاچھرو ڈاھلی کی کوئی فائر بریگیڈ گاڑی موقع پر نہیں پہنچ سکی تازہ اطلاع کے مطابق 100 کے قریب گھر جل کر راکھ ہو گئے ہیں گھروں میں موجود کھانے پینے کے سامان طلائی زیوارات اور مویشی بھی جل کر راکھ ہو گئے ہیں کوئی بھی سیاسی اور نہ ہی افسران نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے۔
*کشور کمار ضلع رپورٹر سرے عام سی آئی ڈی نیوز تھرپارکر*