172

نیو پاکستان زندہ باد موومنٹ کے چیئرمین سیف اللہ خان صاحب احسان اللہ خٹک صاحب پشاور سے کراچی امد پر نیو پاکستان زندہ باد موومنٹ کی چیئرمین یوتھ ونگ صوبہ سندھ احمد بگٹی نے پرجوش استقبال کیا نیو پاکستان زندہ باد موومنٹ کے چیئرمین سیف اللہ خان صاحب

نیو پاکستان زندہ باد موومنٹ کے چیئرمین سیف اللہ خان صاحب احسان اللہ خٹک صاحب پشاور سے کراچی امد پر نیو پاکستان زندہ باد موومنٹ کی چیئرمین یوتھ ونگ صوبہ سندھ احمد بگٹی نے پرجوش استقبال کیا نیو پاکستان زندہ باد موومنٹ کے چیئرمین سیف اللہ خان صاحب نے اپنی تقریر میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان اور اپنی افواج پاکستان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں جب ہمیں اپنے آرمی میں حکم کرے گا انشاءاللہ نیو پاکستان زندہ باد موومنٹ کے سولجر اف پاکستان ہروقت تیار ہے اس پروگرام میں کراچی ڈویژن کے چیئرمین سعید اشرف علی رضوی اور جنرل سکریٹری کراچی ڈویژن عامر شہزاد بٹ اور وقاص اکرم رفیق احمد عبدالرحمان شاہد صدیقی ذیشان خان غلام فرید نصیر احمد ثناءالحق اس پروگرام میں شامل تھے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گٸے افواج پاکستان کے زندہ باد نعرے لگائے گئے کشمیر بنے گا پاکستان انشاءاللہ نیو پاکستان زندہ باد موومنٹ کا مقصد صرف اور صرف اپنے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان اپنے پاک افواج کا دفاع کرنا ہے خاص کر سوشل میڈیا پردشمن کا منہ توڑ مقابلہ کرنا ہے عام حالات اور امرجنسی میں اپنے اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے اپنے عوام کے اندر اپنے ملک کی محبت کو اجاگر کرنا یے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں