248

بریکنیگ نیوز شیخوپورہ ہرن مینار روڈ پر واقع ائیر فاونڈیشن سکول کی سالانہ تقریب منعقد ہوئی جس کی منیجنگ ڈائریکٹر میڈم ناہید یوسف تھی سالانہ تقریب میں سکول ٹیچر اور بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے تقریب کے مہمان خصوصی ایپسماء پاکستان کے مرکزی صدر کاشف ادیب

شیخوپورہ ہرن مینار روڈ پر واقع ائیر فاونڈیشن سکول کی سالانہ تقریب منعقد ہوئی جس کی منیجنگ ڈائریکٹر میڈم ناہید یوسف تھی سالانہ تقریب میں سکول ٹیچر اور بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے تقریب کے مہمان خصوصی ایپسماء پاکستان کے مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی اور پنجاب کے سینئر نائب صدر اعجاز احمد خان کاکڑ اور ائیر فاونڈیشن سکول سسٹم کے ریجنل ڈائریکٹر افضل منہاس سی ای او رنگ نیوز شیخ سفیان علی اور سیاسی شخصیت واجد عظیم خان؛ سیاسی و سماجی شخصیت علی بیگ۔ارشد مرزا۔ طاہر خان۔ رانا افضل سلطانی نے شرکت کی اس موقع پر ایپسماء کے مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی کا کہنا تھا واحد پرائیویٹ سکول سیکٹر ہے جو گورنمنٹ آف پاکستان کو ہر چیز کا ٹیکس ادا کر رہا ہے اور کرونا وبا میں ایس او پیز پر جتنا پرائیویٹ سکولوں نے احتیاط کیا ہے کسی ادارے نے نہیں کیا پھر بھی پرائیویٹ سکولوں کو بند رکھا گیا آخر پر ائیر فاونڈیشن کی ڈرایکٹر میڈم ناہید یوسف کا کہنا تھا کرونا وبا کی وجہ سے بچوں کی پڑھائی کا بہت نقصان ہوا ہے لیکن شکر اَلْحَمْدُلِلّٰه پھر بھی ائیر فاؤنڈیشن نے بچوں پر بہت محنت کی ہے جس کا رزلٹ بچوں نے بہت اچھا دیا ہے
رانا رمضان بیورچیف شیخوپورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں