232

بریکنیگ نیوز نواں کوٹ علاقہ تھانہ بھکھی شیخوپورہ* # مرنےوالے کی شناخت ہئو گی# *میرے بیٹے کو قتل کیا گیا/ والد کا بیان* بیٹے کو دھمکی آمیز فون آیا کرتے تھے /والد کا بیان


*نواں کوٹ علاقہ تھانہ بھکھی شیخوپورہ*
# مرنےوالے کی شناخت ہئو گی#
*میرے بیٹے کو قتل کیا گیا/ والد کا بیان*
بیٹے کو دھمکی آمیز فون آیا کرتے تھے /والد کا بیان
تفصیلات کے مطابق نواں کوٹ گندم کے گھیتوں سے ملنے والی محمد آصف ولد محمد حیسن قوم چنگڑ بعمر 25/30سال نوجوان کی 12/13دن قبل شیخوپورہ محلہ شیش محل میں شادی ہئوئی ,
گزشتہ رات 8بجے گھر سے مقامی فیکٹری نمر کیمیکل میں کام کے لیے گیا ,جو صبح واپس نا آیا ,سہہ پہر 4بجے گھر اطلاع ملی کہ فصلوں میں محمد آصف کی ڈیڈ باڈی پڑی ہئے جس کی سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کے چیئرمین محمد منشاء نے ون فائ پر کال کر کے پولیس کو اطلاع دی اور .پولیس نے ڈیڈ موقع پر پہنچ کر باڈی کو اپنی تحویل میں لے کر والد کے بیان پر کاروائی کا آغاز کرتے ہئوئے پوسٹ مارٹم کی تیاری شروع کر دی ہئے .
جہاں شادی ہئوئی اس محلے کے لڑکوں کے دھمکی آمیز فون آیا کرتے تھے ,والد کا بیان /

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں