شیخوپورہ پولیس کی نا اہلی یا کچھ اور کومل ریپ کیس کے ملزمان پولیس حراست سے فرار
ڈی پی او کا نوٹس سب انسپکٹر سمیت پانچ اہلکار معطل
Vo
شیخوپورہ کومل گینگ ریپ کیس کے ملزمان پولیس حراست سے فرار ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر نے نوٹس لیتے ہوئے سب انسپکٹر ارشد ڈوگر سمیت پانچ اہلکاروں کو معطل کر دیا تھانہ صدر فاروق آباد پولیس گرفتار دو بھائیوں کو جائے وقوعہ پر لے جا رہے تھے کہ ایشرکے کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی فائرنگ سے پولیس وین کو بھی نقصان پہنچا حملہ آور زیر حراست دونوں ملزمان جنید اور پرویز کو پولیس حراست سے چھڑوا کر فرار ہو گئے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ملزمان نے ایک ماہ قبل دوران ڈکیتی کومل گلزار کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ملزمان اس سے قبل بھی متعدد ڈکیتیوں میں میں پولیس کو مطلوب تھے
رانا رمضان بیوروچیف شیخوپورہ