گوجرانوالہ سٹی پولیس آفیسر سرفراز احمد فلکی کے احکامات کے پیش نظرضلع بھرمیں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصرکے خلا ف کاروائیاں جاری ہیں
گوجرانوالہ تھانہ اروپ اور باغبانپورہ پولیس نے مجرمان اشتہاری، منشیات فروشی اورپتنگ فروشی میں ملوث خاتون سمیت 08کس ملزمان گرفتار کر لئے ہیں گرفتار ہونے والے
ملزمان کے قبضہ سے 07کلو 500گرام سے زائد چرس اور سینکٹروں پتنگیں برآمد۔ ہوئی ہیں
ملزمان اروپ اور اس کے گردونواح میں دوردراز علاقوں سے منشیات لاکر فروخت کرتے تھے اس موقع پر سی پی او سرفراز احمد فلکی کا کہنا تھا کے اس طرح کے لوگ کے دشمن ہیں
نواجوان نسل کو منشیات جیسی لعنت سے دور رکھنے کے لئے ہر قانونی راستہ اپنائیں گیں
ان جیسے لوگوں کے حلاف کریک ڈون جاری رہے گا
سی پی او گوجرانوالہ نے اعلی كارگاردگی پر پولیس افسران کو شاباش بھی دی