311

بریکنگ نیوز آفسوس ناک خبر منڈی بہاوالدین نیشنل بنک غلہ منڈی میں ایک کروڑ روپے سے زائد کا ڈاکہ


منڈی بہاوالدین نیشنل بنک غلہ منڈی میں ایک کروڑ روپے سے زائد کا ڈاکہ

منڈی بہاوالدین نامعلوم دو مسلح ڈاکو کی فائرنگ سے ایک گارڈ جاں بحق دوسرا شدید زخمی

منڈی بہاوالدین نینشل بنک سے کیش مرالہ برانچ منتقل کی جا رہی تھی پولیس

منڈی بہاوالدین ڈاکوؤں نے واردات کے دوران اندھا دھند فائرنگ کر دی

منڈی بہاوالدین علاقہ میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

منڈی بہاوالدین جان بحق ہونے والے گارڈ میں غلام رسول اور شدید زخمی میں عارف شامل ہیں پولیس

منڈی بہاوالدین مسلح ڈاکو ایک کروڑ روپے سے زائد کی کرنسی لوٹ کر فرار ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں