212

گکھڑ منڈی ڈاکو پولیس کی گرفت میں۔رپورٹ بابر شاہین۔

گکھڑ منڈی(بابر شاھین مصطفائی)پولیس تھانہ گکھڑ کی بروقت کارروائی
ڈکیتی کر کے بھاگنے والے 3 ڈاکووں کو گرفتار کر لیا گیا
واقعات کے مطابق ارسلان ولد محمد اعظم قوم جٹ واھلہ سکنہ اقبال ٹائون موٹر سائیکل 125نمبر GAP49 پر گریڈ اسٹیشن گکھڑ کے پاس سے گزر رھا تھا کہ 3 مسلح
ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین لی اور فرار ھو گئے
پولیس تھانہ گکھڑ نے بروقت کارروائی کرتے ھوئے تینوں ڈاکووں عبدالوھاب ولد رحمان غنی قوم کھوکھر سکنہ گلی مکی مسجد راھوالی احد ولد کامران قوم کشمیری سکنہ اے بلال ماڈل ٹاوون صدام عرف صدامو ولد غلام محمد قوم ماچھی سکنہ کوھلو والہ کو گرفتار کر کے دفعہ 392 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں