تھانہ راجہ جنگ پولیس کی بروقت بڑی کارروائی تین رکنی ڈاکیت گینگ سمیت سات افراد گرفتار دو پسٹل دو بندوقیں پندرہ سو گرام پچاس لیٹر شراب اور شراب کی چلو بھٹی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گئے
قصور (شہزادہ نعیم اختر) ایس ایچ تھانہ تھانہ راجہ جنگ زولفقار احمد بھٹی کے حکم پر چوکی انچارج محمدصادق اور اے ایس آئی محمد عباس کی بروقت کارروائی تین رکنی ڈاکیت گینگ سمیت سات افراد گرفتار گرفتار ملزمان سے دوعدد دیسی ساختہ پسٹل دوعد بندوقیں اور پندرہ سو گرام چرس پچاس لیٹر شراب اور شراب کی چلو بھٹی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش دو روڈ ڈکیتیوں کا انکشاف بھی کیا ھے مزید تفتیش جاری ھے
205