221

ایسا سوچنا کیوں بچے تو پھر بچے ہوتے ہیں

*کوئٹہ:* غوث آباد میں بچوں کی لڑائی میں بڑے لڑ پڑے باپ دو جوان سال بیٹوں سمیت جاں بحق جبکہ ایک بیٹا زخمی، جاں بحق افراد عرض ولد فقیر محمد عمر 50 سال قوم جتوئی سکنہ غوث آباد کوئٹہ، لقمان ولد عرض محمد عمر 25 سال سکنہ غوث آباد کوئٹہ، ظفر اللہ ولد عرض محمد عمر 28 قوم جتوئی سکنہ غوث آباد جبکہ محمد صادق ولد عرض محمد عمر 33 سال قوم جتوئی سکنہ غوث آباد کوئٹہ زخمی، جن کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں