مشکل کی گھڑی میں سعودی عرب ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگیا
وزیر اعظم عمران خان کا ملکی معاشی بحالی کا مشن کامیاب
اسلام آباد ۔ وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان امدادی پیکج کے لئے (ایم اؤ یو) پر دستخط سعودی عرب پاکستان کو بارہ عرب ڈالر کا امدادی پیکج دیگا
سعودی عرب ادائیگییوں میں توازن کے لئے تین عرب ڈالر ۔ پاکستانی اکاؤنٹ میں رکھے گا
سعودی عرب موخر ادائیگییوں پر سالانہ تین عرب ڈالر کا تیل بھی دیگا
تین سال میں پاکستان کو نو عرب ڈالر کا تیل ملے گا
ادھار تیل کی سہولت تین سال کے لئے ہوگی
تین سال بعد ادھار تیل کی سہولت میں توسیع ہو سکے گی
ولی عہد محمد بن سلمان پاکستانی ورکرز کے لئے ویزا فیس کم کرنے پر متفق
سعودی عرب پاکستان میں آئل ریفانری منصوبہ لگانے پر رضا مند
سعودی وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا
208