تاندلیانوالہ :تھانہ سٹی کی حدود چک نمبر 416 گ ب میں قاری کی 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مسجد میں زیادتی
13 سالہ سویرہ قاری ابو سفیان سے قرآن پاک پڑھنے مسجد گئ تھی
قاری نے باقی بچوں کو چھٹی کروا کر سویرہ کو نہ جانے دیا
بعد میں مسجد میں ہی صف پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا. ملزم موقع سے فرار ہو گیا
لڑکی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کردیا گیا.
206