برکنگ نیوز فیصل آباد فیصل آباد کے علاقہ لیاقت آباد گلی نمبر 2 جھنگ روڈ میں اشرف نامی شخص کی نامعلوم وجہ سے خود پر پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشیش عمر 37سال
ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر اشرف نامی شخص کی جان بچالی مریض کو کا جسم کا %90 حصہ جھلس چکا ہے
277