261

برکنگ نیوز راجن پور پولیس کی ایک اور بڑی کارروائی

راجن پور: تھانہ عمرکوٹ کے علاقہ میں سی ٹی ڈی پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔پولیس ذرائع

راجن پور: بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن میں بم نصب کرتے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ۔پولیس ذرائع

راجن پور: بی ڈی ایس کی ٹیم موقع پر پہنچ کر بم کو ناکارہ بنادیا ۔پولیس ذرائع

راجن پور: بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن میں بم 5 کلو وزنی تھا .پولیس ذرائع

راجن پور: پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی علاقے میں رپوٹ محمد منشاء سی ای او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں