230

برکنگ نیوز بلوچستان لسبیلہ

اوتھل. ضلع لسبیلہ کے سیاسی سماجی نوجوان شخصیت میر غلام حسین خاصخیلی کے والد کی وفات پر آج دسویں کے اہتمام میں ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی اور لنگر تقسیم کیا گیا اس موقع پر مولوی شیر محمد چنہ صاحب دعا مانگ رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں