237

برکنگ نیوز شیخوپورہ سے

شیخوپورہ بیورو چیف رانا رمضان سرعام سی آئی ڈی نیوز ایچ ڈی
ڈی پی او شیخوپورہ غازی محمد صلاح الدین کی ہدایت پر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن رانا اقبال نے ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ملزمان پولیس کو درجنوں مقدمات میں مطلوب تھے گرفتار ڈکیت گینگ سے لاکھوں روپے نقدی طلائی زیورات موبائل فون اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا اے ڈویژن پولیس نے خطرناک ڈکیت گینگ کی گرفتاری کے لئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے رکھی تھی ہے پولیس کے مطابق یہ گینگ دوران واردات لوگوں پر فائرنگ بھی کرتے تھے جسکی وجہ سے شدید خوف و ہراس پھیل گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں