198

ٹریفک حادثہ راجن پور

راجن پور /
انڈس ہائی وے کوٹلہ نصیر کے قریب تین ٹرک آپس میں ٹکرا گئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا گاڑیوں کو جزوی طور پر نقصان ہوا یہ واقعہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔
رپورٹ محمد منشاء

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں