ڈپٹی کمشنر اٹک علی حنان قمر کی ہدایات پر کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت سی او میونسیپل کمٹیی عمران اصغر سندھو نے سینٹری ِانسپیکٹر عامر الیاس کے ہمراہ یونین کونسل نمبر 1 میں کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت دورہ کیا سینٹری انسپیکٹر عامر الیاس و عملہ صفائی کی حوصلا افزائی کرتے ہوہے کہا کے گلی محلہ اور شہر کو صاف ستھرہ رکھنے کے لیے اٹک کی عوام بھی عملہ صفائی کے ساتھ بھر پور تعاون کریں تا کے اٹک کو سر سبز اور خوبصورت بنایا جا سکے
329