عمران انوار: پی آر اوٹو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن،
لاہور، 08جنوری2020
انویسٹی گیشن پولیس جنوبی چھاوَطنی کا اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن۔
ڈکیتی، اغواء اور چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب 3اشتہاری زاہد، عمران اور وسیم گرفتار۔
ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم زاہد گرفتارکیا گیا۔
اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم عمران کو گرفتار کیا گیا۔
چیک ڈس آنر کے مقدمے میں 6سال سے مطلوب اشتہاری ملزم وسیم کو گرفتار کیا گیا۔
انویسٹی گیشن پولیس جنوبی چھاوَنی نے جدید ٹیکنالوجی کی مد د سے اشتہاری ملزمان کو گرفتارکیا۔
ایس پی کینٹ انویسٹی گیشن اعجاز رشید کی طرف سے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔
245