برکنگ نیوز رپورٹ مدثرعلی انچارج نمائندہ گان پتوکی
پتوکی انصاف نا ملنے پر خاتون نے طیش میں آکر اپنے آپ کو پولیس چوکی کے سامنے آگ لگا لی ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے ایک ہزار روپے لے کر بھی ملزم کو گرفتار نہیں کیا متاثرہ خاتون کا الزام۔۔
260