249

پتوکی میں ٹرانسپورٹ کے مالکان عوام کو لوٹنے لگے عوام پرشان کوئی پوچھنے والا نہیں

برکنگ نیوز
پتوکی میں پتوکی سے لاہور تک کرایوں میں اندھادوھن اضافہ 150پتوکی سے لاہور کا کر دیا گیا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں پتوکی سے لاہور جانے والے مسافروں کو شاید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اوپر سے عملہ مسافروں سے بد اخلاقی سے پیش آنے لگا اور انظامیہ خاموش تماشائی بنی ہو ہے مسافروں کا پتوکی کے اسسٹنٹ کمشنر سے اپیل ہے کہ اس پر فوری طور پر نوٹس لیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں