ستیانہ بنگلہ۔۔تھانہ روڈالہ کے علاقےمیں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے طیش میں آکر شادی شدہ بہن سر کے بال مونڈ دئیے 

ستیانہ بنگلہ ۔۔ چاک نمبر 363گ ب کے رہائشی ارشد کا اپنی بہن کے ساتھ ماموں کے گھر جانے پر جھگڑا ہوا
ستیانہ بنگلہ طیش میں آکر بھائی ارشد نے اس طرح سے اپنی بہن کے سر کے بال مونڈ دئیے
ستیانہ بنگلہ تھانہ روڈالہ پولیس نے ارشد کو گرفتار کرلیا
میاں ذیشان ستیانہ QBN میڈیا