صدی کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز – اسامہ بےقصور قرار۔
امریکی سی آئی اے نے اعتراف کیا ہے کہ نائن الیون میں “اسامہ بن لادن” ملوث نہیں تھا اور یہ کہ امریکہ نے غلط اور نامکمل معلومات کی بنیاد پر جلدبازی میں اسامہ کو قصور وار سمجھ کر افغانستان پر حملہ کیا۔
امریکی خفیہ ایجنسی CIA کی ڈائریکٹر Gina Haspel نے کہا کہ ہم اسامہ، اس کی فیملی اور اس کے تمام چاہنے والوں سے دلی طور پر معذرت کرتے ہیں۔ ہم اسامہ کو واپس تو نہیں لاسکتے لیکن ان کے خاندان کو معاوضے کے طور پر 18 ملین ڈالرز ادا کریں گے۔
قارئین ! میں 9/11 واقعے سے لیکر آج تک یہی کہتا رہا ہوں کہ 9/11 عالمی صیہونی “فری میسن” نے خود کروایا اور اس کا الزام جان بوجھ کر “اسامہ بن لادن” پر اس لیے لگایا تاکہ اس کی آڑ میں افغانستان پر حملے کا جواز پیدا کیا جاسکے۔ یوں افغانستان پر حملہ کرکے وہاں موجود کھربوں ڈالرز کے قدرتی معدنیات پر بھی قبضہ کیا جاسکے اور وہیں بیٹھ کر مشرق وسطہ بالخصوص پاکستان کو بھی گھیرا جاسکے۔
جن پاکستانی صحافیوں اور سیاستدانوں نے امریکی سی آئی اے پر ایمان لاکے 9/11 میں اسامہ بن لادن کو ملوث قرار دیا تھا اب ان سب حرام زادوں کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرجانا چاہیے۔
مت بھولیں کہ اسامہ بن لادن کی بےگناہی سے پہلے یہی امریکہ “صدام حسین” کی بےگناہی کا بھی اعتراف کرچکا ہے۔ عراق پر حملہ جس وجہ سے کیا گیا تھا وہ تھی صدام حسین کے پاس کیمیائی ہتھیاروں کی موجودگی۔ صدام حسین کہتا رہا کہ میرے پاس کوئی کیمیائی ہتھیار نہیں ہیں لیکن امریکہ نے اپنے آقا صیہونیوں کے حکم پر عمل کیا اور عراق کی اینٹ سے اینٹ بجادی، لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرکے بعد میں معصوم بن کر اعتراف کیا کہ صدام حسین کے پاس کوئی کیمیائی ہتھیار نہیں تھے۔
اب افغانستان پر حملے کی کلی بھی کھل گئی، افغانستان پر چڑھائی صرف اسامہ بن لادن کو پکڑنے کے لیے ہی کی گئی تھی۔ امریکی صیہونیوں نے افغانستان میں بھی لاکھوں مسلمانوں کو قتل کیا، کھربوں ڈالرز کے وسائل لوٹ لیے اور اب امریکی کتے اعتراف کر رہے ہیں کہ 9/11 میں اسامہ بن لادن ملوث ہی نہیں تھا۔ یعنی کام ختم پیسہ ہضم ۔
اب دو الفاظ معافی کے بول کے اور کچھ روپے معاوضے کے ادا کرکے امریکی صیہونی دودھ کے دھلے بننا چاہتے ہیں تاکہ یہاں سے نکل کر کل کو کسی اور مسلمان ملک پر کوئی نیا بہانہ بناکے حملہ کرسکیں۔ یہی صیہونیوں کا مسلمان ملکوں کو تباہ و برباد کرنے کا جدید طریقہ ہے۔
مسلمانوں انکھیں کھولو! امریکی کتوں کو پہچانو، اگر اب بھی متحد نہ ہوئے اور امت کو نہ جوڑا تو یہ صیہونی تمہیں ایک ایک کرکے کھا جائیں گے۔
آپ میری بات لکھ لیں کچھ وقت بعد یہی امریکی حرام زادے یہ بھی اعتراف کریں گے کہ پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں کوئی اسامہ نہیں تھا۔
———————————————————
اوپر دیے گئے لنک سے خبر اڑا دی گئی ہے
اس لنک پر دیکھی جا سکتی ہے .جب تک یہاں سے بھی نہی اڑا دیتے
https://en.khouj.com/featured/cia-director-issues-apology-statement-to-osama-bin-ladens-family/