40

جنرل مزمل کے مامو جان کی وفات پر موڑہ کریم بخش جہلم میں ان کے گھر فاتحہ خوانی

خبر شامل کرتے ہیں جہلم سے بیورو چیف راجہ نوبہار خان کی رپورٹ کے مطابق جنرل مزمل کے مامو جان کی وفات پر موڑہ کریم بخش جہلم میں ان کے گھر فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری پنڈی سے ایم پی اے چوہدری نزیر مرکزی رہنما تحریک انصاف میجر ظفر گوندل موبلائزیشن کمیٹی کے ہیڈ سید محمد ابرار حسین شاہ صاحب امیدوار برائے پی پی 25 عدنان مسعود کھوکھر عمر مشتاق برگٹ اور دیگر تحریک انصاف کے قائدین کا فاتحہ خوانی کے لیے موڑا کریم بخش میں ان کی رہائش کا پر امد کا سلسلہ جاری اس موقع پر ہر دل عزیز شخصیت سابق ایم پی اے چودری ظفر اقبال اور چودری عاپد بھی موجود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں