93

انٹرنیشنل میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشاء نے نمائندہ خصوصی نوید بروہی اور کیمرہ مین ظفر کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر حب سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں شہر بھر میں بڑھتی ہوئی ناجائز تجاوزات، غیر قانونی رکشہ اسٹینڈز اور ٹریفک مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حب نے یقین دہانی کرائی کہ عوامی سہولت اور شہر کی بہتری کے لیے فوری اور مؤثر کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی۔ میاں محمد منشاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ علاقائی مسائل کو اجاگر کرنا اور ان کے حل کے لیے متعلقہ حکام کے ساتھ رابطہ جاری رکھنا میڈیا گروپ کی اولین ترجیح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں