242

ایس ایچ او تھانہ سٹی حب اور چیئرمین انٹرنیشنل میڈیا گروپ/سرعام سی آئی ڈی نیوز کے درمیان تعارفی و اہم ملاقات

سرعام سی آئی ڈی نیوز — انٹرنیشنل میڈیا گروپ

🔷 ایس ایچ او تھانہ سٹی حب اور چیئرمین انٹرنیشنل میڈیا گروپ/سرعام سی آئی ڈی نیوز کے درمیان تعارفی و اہم ملاقات

تھانہ سٹی حب میں ایس ایچ او سے چیئرمین انٹرنیشنل میڈیا گروپ و سرعام سی آئی ڈی نیوز کی مثبت اور تعارفی ملاقات ہوئی، جس میں علاقے کے مختلف عوامی مسائل، امن و امان کی صورتحال اور باہمی رابطوں کے مزید مؤثر تعاون پر گفتگو کی گئی۔
ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور دونوں جانب سے ایسی کاوشوں کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں