143

اسسٹنٹ ڈائریکٹر مائنز اینڈ منرلز ناصر شیخ کی مبینہ آڈیو لیک،صحافیوں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال*

*اسسٹنٹ ڈائریکٹر مائنز اینڈ منرلز ناصر شیخ کی مبینہ آڈیو لیک،صحافیوں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال*

_حب()،اسسٹنٹ ڈائریکٹر مائنز اینڈ منرلز محکمہ معدنیات کے ناصر شیخ کی مبینہ آڈیو لیک جس میں موصوف حب کے صحافیوں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کررہے ہیں۔آل پاکستان انصاف ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر و دیگر عہدیدار وفد کی صورت میں یونین کے حوالے سے ڈائریکٹر مائنز اینڈ منرلز سے ملاقات کی اور یونین کے مسائل کے حوالے سے میڈیا کو پریس بریفنگ کیلئے مدعو کیا گیا اور بعدازاں میٹنگ جب انصاف ایسوسی کے صدر میڈیا سے گفتگو کرنے کیلئے آئے تو اسسٹنٹ دائریکٹر مائنز اینڈ منرلز ناصر شیخ نے انہیں آفس میں بلا کر چند ایک صحافی کی سفارش کرکے دیگر صحافیوں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیئے گئے جوکہ مائک کے ذریعے سب کچھ ریکارڈ کیاگیا اور معلوم ہوا کے موصوف اپنے سرکاری فرائض سر انجام دینے کے بجائے صحافیوں کی سودہ گری کرنے کی کوشش کررہے تھے بتایا جاتا ہیکہ موصوف اس سے قبل بھی ٹینڈر اور دیگر آفیشل پروگرام میں ٹھیکیداروں سے ملی بھگت کر چکے ہیں اور موصوف اپنے ہی محکمانہ رول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹھیکیداروں سے مبینہ بھتہ وصولی کی انکشافات ہیں۔_

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں