93

حب۔پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ترجمان صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت صنعت کواپریٹٹ بلوچستان میر علی حسن زہری کے خصوصی ہدایت پر

حب۔پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ترجمان صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت صنعت کواپریٹٹ بلوچستان میر علی حسن زہری کے خصوصی ہدایت پر

میونسپل کارپوریشن کے چیف افیسرحب نصیب اللہ ترین کے زیر نگرانی میں حب کے مختلف علاقوں میں صحت و صفائی ستھرائی کے حوالے سےصوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زیری کی دی گئی سرکاری مشینری سے عوام کی خدمات جاری ساری

حب شہر میں ترقیاتی کام کا جال بچھایا گیا ہے اور عوام کی بنیادی مسائل پینے کا پانی ۔بجلی۔گیس ۔و انفاسٹچر کی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں

اور چیف افیسر نصیب اللہ کاکڑ نے کہا کہ شہر میں صفائی ستھرائی کا کام تیزی سے جاری ہے گلی محلوں میں گندگی کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جارہا ہے

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حب کے لیے بہت سے ترقیاتی کام کیے جا رہے حب شہر میں دھول مٹی کو کنٹرول کرنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ٹریکٹروں میں پھوارے کی شکل میں پورے شہر کو پانی سے تر کہا جا رہا ہے اور مختلف جگہوں میں کام کر رے ہیں

بڑی مشینری سے مسئلہ حل کر دیا ہے اور ہماری کوشش یہ ہے کہ جلد سے جلد ہم شہر میں صفائی ستھرائی کے عمل مکمل کریں گے

۔پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ترجمان صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت صنعت کواپریٹو بلوچستان میر علی حسن زہری نے حب کے لئے 9.5 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان بھی
کیا ہے

انہوں نے کہا کہ ہم نے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی حب کے ماسٹر پلان کی تعمیر کا بھی اعلان کیا ہے اور وہ اگلے ہفتے حب کا دورہ کریں گے

۔ اس کے علاوہ حب کے قدیمی قبرستان کو درپیش مسائل کو پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حب کے رہنما صدر پاکستان کے ترجمان بلوچستان و صوبائی وزیر زراعت صنعت کواپریٹٹ

بلوچستان نے نوٹس لیتے ہوئے میونسپل کارپوریشن کے چیف افیسر حب نصیب اللہ ترین کو ہنگامی بنیادوں پہ ہدایت جاری کرتے ھوئے کہا کے حب کے قدیمی قبرستان کے درپیش مسائل کو فوری طور پہ اقدام اٹھائیں

عوام کے اس دیرینہ خواہش و ان کے پیاروں کی قبروں کو گٹر کے پانی سے بچائیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ترجمان صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت صنعت کواپریٹٹ بلوچستان میر علی حسن زہری کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن ضلع حب کے چیف افیسر نصیب اللہ ترین نے قدیمی بھوانی قبرستان میں گٹر لائن کی تعمیری مرمتی کام کو جلد از جلد مکمل کرلے گے

عشروں سے عوام مختلف اداروں اور سیاسی سماجی اشخاص کی توجہ اس سنگین مسلے کی طرف متبزول کرواتے کرواتے عوام تھک ہار کر بیٹھے گی تھی

۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ترجمان صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت صنعت کواپریٹٹ بلوچستان میر علی حسن زہری نے ہنگامی بنیادوں پہ قدیمی قبرستان کے ساتھ گزرنے والی گٹر کی تعمیر مکمل کرنے کا حکم

جاری کیا ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ترجمان

وصدر پاکستان جناب آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت صنعت کواپریٹٹ بلوچستان میر علی حسن زہری نے چیف افیسر میونسپل کارپوریشن حپ نصیب اللہ ترین کو ہدایت

جاری کردی کہ بھوانی کے اس قدیمی قبرستان کو محفوظ کریں جو ایک تاریخی ورثہ کی بھی حیثیت رکھتا ھے

۔ چیف افیسر میونسپل کارپوریشن حب نصیب اللہ ترین نے ہنگامی بنیادوں پر گٹر لائن کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں