102

حب بلوچستان میں تمام تر سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کرنے والے سرکاری افسران کو نظر انداز کیا جانے لگا

حب بلوچستان میں تمام تر سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کرنے والے سرکاری افسران کو نظر انداز کیا جانے لگا

ان میں سے ڈی سی حب
اور موجودہ اے ڈی سی جنرل
جناب علی رضا صاحب

جو کہ ضلع بھر تمام تر ہونے والی سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آیے مگر افسوس کہ ان کا کہیں بھی زکر نہیں پایا گیا

جہنوں دوران الیکشن بھی سیاسی جماعتوں کے بہت سارے الجھے ہوئے معاملات کو سلجھانے کا کردار ادا کیا

اور شہر بھر میں تمام ترپیدا ہونے والی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر جگہ کا معائنہ کیا اور عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کےلئے پیش پیش رہے

اور اپنی کوششیں جاری رکھی

جو کہ حب پل پر ٹریفک کا جام ہونا اور حب پل ٹوٹنے کے بعد تعمیر تک تمام تر عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر ممکنہ کوششیں کی مگر افسوس کہ کل جب حب پل کا افتتاح کیا گیا تو وہاں پر دیگر

جماعتوں کے اراکین کو سراہا گیا
جب کے وہاں پر موجود ڈسٹرکٹ گورنمنٹ حب ڈی سی اور اے ڈی سی جنرل صاحب بھی موجود تھے

اور حب سٹی کی گورمنٹ کے اعلیٰ افسران کو نظر انداز کیا گیا جو کہ سراسر ناانصافی ہے ہم
ڈی سی حب محترمہ ریحانہ گل کاکڑ
جناب ایے ڈی سی جنرل علی رضا صاحب
کو اپریشیڈ کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ حب کے مقامی صحافی برادری بھی اس پر نظر ڈالیں اور حق سچ لکھنے کے لیے مزید کوششیں کریں
اور اپنے اردگرد علاقے میں افسران کی ایکٹیویشن کو پبلش ضرور کیا کریں
اے ڈی سی جنرل
علی رضا صاحب نے ہر آنے والے سائل کو اپنے آفس سے کبھی مایوس نہیں جانے دیا گراؤنڈ پر کام کر کے دیکھایا ہے

ہر دل عزیز خوش اخلاق اور عوامی خدمات کا جزبہ رکھنے والے افسر کی خدمات کو سراہتے ہوئے انٹرنیشنل میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشاء

اور دبئ سے عارف محمود قریشی بیورو چیف یوسی اے
جنرل سیکریٹری میڈم شاہیں
یوکے سے

اور یوکے سے نائب صدر چھوردی طارق
سابقہ ڈائریکٹر
ماجد خان یوکے سے
ملکی سطح پر کام کرنی والی

دیگر ٹیم ممبرز نے کہا کہ ہم ایسے زمہ دار افسر کو سلام پیش کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں