121

گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی سندھ سیکریٹریٹ میں صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کے دفتر آمد، صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے گورنر خیبرپختونخواہ کا خیرمقدم کیا،

گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی سندھ سیکریٹریٹ میں صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کے دفتر آمد،

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے گورنر خیبرپختونخواہ کا خیرمقدم کیا،

صوبائی وزراء حاجی علی حسن زرداری، محمد علی ملکانی ایم این اے سید ابرار علی شاہ، سابق ایم پی اے سردار شہریار شر موجود،

ملاقات میں موجودہ صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال،

ملاقات میں صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے گورنر خیبرپختونخواہ سے ثقافتی سرگرمیوں کے متعلق آگاہ کیا،

گورنر خیبرپختونخواہ نے ثقافت و سیاحت کے حوالے سے اقدامات پر سراہا،

گورنر کے پی کے کو سندھ سیکریٹریٹ آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں، صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ

گورنر کے پی کے دونوں صوبوں کی ثقافت کو فروغ دینے کیلئے اہم کردار ادا کررہے ہیں، سید ذوالفقار علی شاہ

گورنر کے پی کے سے گزارش کی ہے کہ خیبرپختونخواہ میں سندھی کلچر پروگرامز منعقد کرائے جائیں، سید ذوالفقار علی شاہ

دونوں صوبوں کے درمیان ثقافتی تبادلے وقت کی ضرورت ہیں، گورنر خیبرپختونخواہ

دونوں صوبے اپنی الگ اور تاریخی، شاندار ثقافت رکھتے ہیں، گورنرخیبرپختونخواہ

کے پی کے اور سندھ کے لوگوں کو ایک دوسری کی ثقافت سے واقف ہونا لازم ہے، گورنر خیبرپختونخواہ

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے گورنر کے پی کے کو سندھ کے تاریخی، سیاحتی مقامات پر دورے کی دعوت بھی دی،

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے گورنر کے پی کے سمیت وزراء اور مہمانوں کو سندھی اجرک اور ٹوپی کے تحائف دیے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں