103

کراچی تھانہ شاہ فیصل کالونی کے ایس ایچ او صاحب عبدلحمید نے آئی جی سندھ پولیس کے احکامات کی روشنی ٹاؤٹ مافیا کا تھانے میں داخلہ پر پابندی لگا دی ہے

کراچی تھانہ شاہ فیصل کالونی کے ایس ایچ او صاحب

عبدلحمید نے آئی جی سندھ پولیس کے احکامات کی روشنی ٹاؤٹ مافیا کا تھانے میں داخلہ پر پابندی لگا دی ہے اور کہاں ہے کہ اگر کسی نے ٹاؤٹ بن کر کسی جرائم پیشہ مجرم کی حمایت کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور ٹاؤٹ مافیا اپنا قبلہ درست کر لیں اور تھانے میں بلا وجہ کسی کو پایا گیا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی
میں
تھانے میں ہر شہری کے لیے24 گھنٹے دروازے کھلے ہیں اور ہر آنے والے شہری کی بات سنی جاے گی کسی شفارش کی ضرورت نہیں ہے اور شہری اپنے مسائل کے فوری حل کے لیے آئیں اور انکے مسائل پر فوری عمل درآمد کیا جائے گا کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے اور اگر تھانے کا کوئی بھی پولیس ملازم کسی بھی صورت میں شہری سے پیسوں کا مطالبہ کرے تو فوراً مجھے بتایا جاے اور فوری طور پر نوٹس لیا جاے گا اس کے ساتھ ساتھ ایس ایچ او صاحب نے کہا ہے ہمارے ساتھ شہریوں کی بھی زمہ داری ہے کہ ہے جرائم پیشہ افراد کی نشاہدہی کروائیں تا کہ علاقے میں امن قائم ہو سکے اور آپ کا نام صفہ راز میں رکھا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں