134

وزیرِاعظم کی پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈانگ سے ملاقات وزیرِاعظم کا چینی سفیر سے کراچی میں چینی قافلے پر دہشتگرد حملے پر اظہارِ تعزیت

وزیرِاعظم کی پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈانگ سے ملاقات

وزیرِاعظم کا چینی سفیر سے کراچی میں چینی قافلے پر دہشتگرد حملے پر اظہارِ تعزیت

وزیرِاعظم کا دہشت گرد حملے میں چینی باشندوں کے جاں بحق ہونے پر شدید رنج و الم کا اظہار

دہشتگردی کے اس واقعے کے ذمہ دار افراد کی جلد از جلد شناخت کے لیے حکومت مکمل طور پر متحرک ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ

واقعے کے ذمہ داران کی جلد از جلد شناخت کے بعد انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

پاکستان میں موجود ہمارے چینی بھائیوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں