پنجاب میں پارلیمانی سیکرٹریوں کا تقرر.وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 17 پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظور دے دی.اسامہ لغاری کو محکمہ زراعت , ملک افتخار احمد اوقاف و مذہبی امور کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر.شعیب اویسی بورڈ آف ریونیو ،منصور اعظم انرجی، شہریار ملک ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ،ملک وحید فوڈ کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر.اجمل خان ہائر ایجوکیشن ،سلطان باجوہ ہاؤسنگ ،سونیا عاشق انسانی حقوق ومذہبی امور ، حسن عسکری شیخ انڈسٹریز کامرس۔ انوسمنٹکے پارلیمانی سیکرٹری ہونگے.شازیہ رضوان انفارمیشن اینڈ کلچر، صاحبزادہ غزین عباسی محنت و افرادی قوت ،خالد رانجھا لا اینڈ پارلیمانی افیرز کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر.خرم ورک لوکل گورنمنٹ کیمونٹی ڈویلپمنٹ محمد زبیر مائنز اینڈ منرل, راناطارق پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ ضیاءاللہ شاہ پنجاب ایمرجنسی سروسز کے پارلیمانی سیکرٹری بن گئے.نوشین عدنان سکول ایجوکیش،میاں شاہد حسین ایس اینڈ جی اے ڈی،ارشد جاوید وڑائچ سوشل ویلفیئر بیت المال کے پارلیمانی سیکرٹری بن گئے.
157