107

اوتھل میں سرکاری محکمہ سی این ڈبلیو کے سرکاری ورکشاپ کی زمین کو قبضہ مافیہ نے قبضہ کرکے گھر تعمیر کیا ہے اوتھل انتظامیہ کےلے ایک سوالیہ نشان ھے قبضہ مکمل کرنے کے بعد تحصلدار کی رپورٹ میں زمین محکمہ سی این ڈبلیو کا ظاہر کرکے رپورٹ میں رد بدل کرکے بدنیتی کی ہے قبضہ پرانہ ھے

*اوتھل.بریکنگ نیوز#**

*اوتھل میں سرکاری محکمہ سی این ڈبلیو کے سرکاری ورکشاپ کی زمین کو قبضہ مافیہ نے قبضہ کرکے گھر تعمیر کیا ہے اوتھل انتظامیہ کےلے ایک سوالیہ نشان ھے قبضہ مکمل کرنے کے بعد تحصلدار کی رپورٹ میں زمین محکمہ سی این ڈبلیو کا ظاہر کرکے رپورٹ میں رد بدل کرکے بدنیتی کی ہے قبضہ پرانہ ھے قبضہ مافیہ کے ساتھ پٹواری کی ملی بگت اور قبضہ مافیہ کورلیف دینے کا واحد طریقہ ھے اوتھل میں پٹواری سے لیکر تحصلدار تک لینڈ مافیہ کارندے موجود ہیں انکی ملی بگت سرکاری زمینون پر قبضہ جاری و ساری ہے ایم بی آر MBR بلوچستان کمشنر قلات ڈویژن لسبیلہ کے تمام پٹواری نظام کا احتساب اور انکا تبادلہ دوسرے ڈسٹرکوں میں کیا جائے تاکہ بلوچستان ضیلع لسبیلہ کے سرکاری زمین محفوظ رہیں اور لسبیلہ میں مکمل ایک ٹیم تشکیل دیا جائے اور مکمل چھان بین کیا جائے جس بھی پٹواری نے جعلی رپورٹ یا جعلی رجسٹریشن کی ہے اسکو گرفتار کریں اور ان قانونی کارروائی کیا جائے تا کہ غریب عوام کی زمینیں محفوظ رہیں#**

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں