160

نیشنل پارٹی آواران کے رہنما نے اپنے جاری کردہ بیان میں اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے حالیہ بارشوں سے ضلع آواران بلخصوص تحصیل جھاؤ میں طغیانی بارشوں سے عوام کے گھر اور زرعی زمینات کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے

ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ کو آفت زدہ قرار دیا جائے ۔میر ابوالحسن میروانی

نیشنل پارٹی آواران کے رہنما نے اپنے جاری کردہ بیان میں اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے حالیہ بارشوں سے ضلع آواران بلخصوص تحصیل جھاؤ میں طغیانی بارشوں سے عوام کے گھر اور زرعی زمینات کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ۔
انہوں نے کہا ہمارے عوام کے زریعہ معاش انہی زرعی زمینوں سے منسلک ہیں جو حالیہ طوفانی بارشوں میں فصلوں کے ساتھ بہ گئے ہیں ۔
انہوں نے حکام بالا سے اپیل کی ہے تحصیل جھاؤ کو آفت زدہ قرار دے کر لوگوں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں