158

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا رحیم یار خان کچے کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج اوردکھ کا اظہار وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ماچھکہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کیلئے حرف عقیدت وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سوگوار خاندانوں سے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا رحیم یار خان کچے کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج اوردکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ماچھکہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کیلئے حرف عقیدت

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی لاپتہ پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرانے کیلئے آپریشن کا حکم

وزیراعلی مریم نواشریف کا زخمی پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے آئی جی پولیس سے فوری رپورٹ طلب کرلی

کچے کے علاقے میں جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکاروں کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا، مریم نوازشریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں