*DISTRICT KEAMARI POLICE*
*مورخہ 06 اگست 2024*
ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی کامیاب کاروائی
رپوٹ انچارج نمائندگان میڈم آمنہ
نادرن بائی پاس پر حب چوکی کی جانب سے آنے والی سوزوکی سے اسمگل شدہ چھالیہ برآمد *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*
پکڑی گئی سوزوکی سے 10 عدد بورے وزنی 120 کلو چھالیہ برآمد ہوئی۔
اسمگلنگ میں ملوث ادریس اور وقاص نامی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
کاروائی ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر بشیر احمد ودھو نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔
برآمدہ مال و گاڑی کو قبضہ پولیس میں لے کر کسٹم کے حوالے کیا گیا۔
ایک رپوٹ کے مطابق موچکو چیک پوسٹ کراچی جو کہ رائس گوٹھ کے علاقے میں واقع ہے اس پر نیا چوکی انچارج جو کہ اپنے فرائض کو اپنی زمہ داری نہ سمجھتے ہوئے کام نہ کرنے کی وجہ سے ایک بار پھر اسمینگل کا کام شروع ہو رہا ہے اہلِ علاقہ نے ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن فیضان صاحب سے درخواست کی ہے کہ یہاں پر کوئی زمہ دار افسر تعینات کیا جاے جیسا کے پچھلے افسران سے جیسے جہانگیر موسیٰ
اور فخر اقبال جیسے فرض شناس آفیسر جو کہ اپنی پوری زمہ داری سے کام کرتے ہیں ان جیسا کوئی آفسر ہونا چاہیے
اس بات کا اظہار خیال کرتے ہوئے سیول سوسائٹی اور سیاسی و سماجی شخصیات نے کہا ہے کہ اسمینگل کی روک تھام بہت ضروری ہے