382

لسبیلہ کے 85 فیصد جنگلات کی سرکاری زمینون پر لینڈ مافیا کا قبضہ اور خرید وفروخت جاری سابقہ ڈی ایف آو نے رکارڈ قائم۔۔* *تفصلات کے مطابق اوتھل بیلہ وندر ڈام گڈانی وایارو مین محکمہ جنگلات کی سرکاری زمینون کو لینڈ مافیہ کی قبضہ گیری جاری ھے اور خرید فروخت جاری وساری ھے لسبیلہ کے محکمہ ریونیو کی جعل سازی اپنے عروج پر ھے ایک زمین کی 10/10 رپورٹ کبھی جنگلات کی زمین کبھی لینڈ مافیہ کی زمین کبھی صوبائی گورنمنٹ کی زمین لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ھے MBR بلوچستان کمشنر قلات ڈویژن ڈپٹی کمشنر اوتھل ڈسٹرکٹ ڈپٹی کمشنر حب ڈسٹرکٹ مکمل اصل نقشہ جو سٹمنٹ کے اصل لٹاہ کو خضدار کوئٹہ سے لایا جائے مکمل تحقیقات کی جائے جہان جہان جو جو پٹواری قانونگو تحصلدار نے غیرقانونی یا غلط بیانی کرکے غلط رپورٹ پیش کرے ثبوت کے ساتھ ائین پاکستان قانون پاکستان کے مطابق سزا دیا جائے* *شوشل میڈیا نے ہمہ وقت اور ہمیشہ سرکاری زمینون کی مکمل نشاندہی کی ہے اور اپنے ملک اور قوم کو لینڈ مافیہ قبضہ مافیہ سے نجات بھی دیلائی بلوچستان کی ریونیو کو تحفظ فرہم کیا جائے ملک اور قوم کے لے ایک مسالی صحافت کریں اللہ کو بھی جواب دینا ھے چیف ایڈئیٹر روزنامہ بلوچستان کی آواز نے اس قبضہ مافیہ کے خلاف مکمل اپنے ٹیم کے ساتھ اپنا صحافتی کام جاری رکھے ہوۓ ہیں مشکل ضرور ھے لیکن ناممکن نہین جنگلات اور محکمہ ریونیو میں جو چند کالی بھیڑیں موجود ھیں انکو بھی بے نقاب کرنا ھمارا آئینی اور قانونی حق ھے ھم اپنے تمام ادارون سے اپیل کرتے ھین پاکستان کوبچانا ھے قبضہ مافیہ کوبگانا ھے* *وزیراعلی بلوچستان چیف سکٹریری بلوچستان MBR بلوچستان کمشنرقلات ڈویژن ڈپٹی کمشنران حب اوتھل لینڈ مافیہ اور ریونیو لسبیلہ پر نظر رکھے اور سرکاری زمینون کو لینڈ مافیہ سے بچایا جائے اور قانون کی بالادستی قائم

*اوتھل.(بیورو رپورٹ امیدعلی گچکی)*

*لسبیلہ کے 85 فیصد جنگلات کی سرکاری زمینون پر لینڈ مافیا کا قبضہ اور خرید وفروخت جاری سابقہ ڈی ایف آو نے رکارڈ قائم۔۔*

*تفصلات کے مطابق اوتھل بیلہ وندر ڈام گڈانی وایارو مین محکمہ جنگلات کی سرکاری زمینون کو لینڈ مافیہ کی قبضہ گیری جاری ھے اور خرید فروخت جاری وساری ھے لسبیلہ کے محکمہ ریونیو کی جعل سازی اپنے عروج پر ھے ایک زمین کی 10/10 رپورٹ کبھی جنگلات کی زمین کبھی لینڈ مافیہ کی زمین کبھی صوبائی گورنمنٹ کی زمین لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ھے MBR بلوچستان کمشنر قلات ڈویژن ڈپٹی کمشنر اوتھل ڈسٹرکٹ ڈپٹی کمشنر حب ڈسٹرکٹ مکمل اصل نقشہ جو سٹمنٹ کے اصل لٹاہ کو خضدار کوئٹہ سے لایا جائے مکمل تحقیقات کی جائے جہان جہان جو جو پٹواری قانونگو تحصلدار نے غیرقانونی یا غلط بیانی کرکے غلط رپورٹ پیش کرے ثبوت کے ساتھ ائین پاکستان قانون پاکستان کے مطابق سزا دیا جائے*

*شوشل میڈیا نے ہمہ وقت اور ہمیشہ سرکاری زمینون کی مکمل نشاندہی کی ہے اور اپنے ملک اور قوم کو لینڈ مافیہ قبضہ مافیہ سے نجات بھی دیلائی بلوچستان کی ریونیو کو تحفظ فرہم کیا جائے ملک اور قوم کے لے ایک مسالی صحافت کریں اللہ کو بھی جواب دینا ھے چیف ایڈئیٹر روزنامہ بلوچستان کی آواز نے اس قبضہ مافیہ کے خلاف مکمل اپنے ٹیم کے ساتھ اپنا صحافتی کام جاری رکھے ہوۓ ہیں مشکل ضرور ھے لیکن ناممکن نہین جنگلات اور محکمہ ریونیو میں جو چند کالی بھیڑیں موجود ھیں انکو بھی بے نقاب کرنا ھمارا آئینی اور قانونی حق ھے ھم اپنے تمام ادارون سے اپیل کرتے ھین پاکستان کوبچانا ھے قبضہ مافیہ کوبگانا ھے*

*وزیراعلی بلوچستان چیف سکٹریری بلوچستان MBR بلوچستان کمشنرقلات ڈویژن ڈپٹی کمشنران حب اوتھل لینڈ مافیہ اور ریونیو لسبیلہ پر نظر رکھے اور سرکاری زمینون کو لینڈ مافیہ سے بچایا جائے اور قانون کی بالادستی قائم ھو*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں