329

خبر شامل کرتے ہیں شیخوپورہ سے جہاں سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے ڈپٹی بیوروچیف پنجاب رانا رمضان شیخوپورہ: جوڈیشل مجسٹریٹ رحمان الہی کی زیر نگرانی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ٹیم کا ڈپٹی کمشنر افس میں چھاپہ اے ڈی سی ریونیو کا ٹیلی فون آپریٹر خرم شہزاد 10 ہزار روپے رشوت لیتے رنگ ہاتھوں گرفتار: سرکل افیسر اینٹی

خبر شامل کرتے ہیں شیخوپورہ سے جہاں سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے ڈپٹی بیوروچیف پنجاب رانا رمضان
شیخوپورہ: جوڈیشل مجسٹریٹ رحمان الہی کی زیر نگرانی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ٹیم کا ڈپٹی کمشنر افس میں چھاپہ
اے ڈی سی ریونیو کا ٹیلی فون آپریٹر خرم شہزاد 10 ہزار روپے رشوت لیتے رنگ ہاتھوں گرفتار: سرکل افیسر اینٹی کرپشن ملزم کی جیب سے 10 ہزار روپے کے نشان زدہ نوٹ برآمد: سرکل افیسر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ
گاؤں مسن کے کاشتکار محمد اشرف کی شکایت پر چھاپہ مارا گیا: سرکل افیسر اینٹی کرپشن
ملزم نے مقدمے کی نقول دینے کے لیے محمد اشرف سے 10 ہزار روپے رشوت مانگی تھی ایف ائی ار شیخوپورہ کاشتکار محمد اشرف نے 10 ہزار روپے دینے کی بجائے اس کی شکایت اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو کر دی سی او اینٹی کرپشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں