حب(بیورو رپورٹ امیدعلی گچکی) حب کازوے کا کام شروع کرپشن کاکام شروع ناقص مٹریل استمال ھورھا ھے ھم نے بار بار اسکی نشان دھی کرایا لیکن حب انتظامیہ کے کسی بندے کو کوئی سنائی نہین دیتا ڈپٹی کمشنر حب کو مین نےاس بارے مین پرسنل پوسٹ کرتارھا ھون لیکن سنے تو کون سنے اور مین وہ صحافی نہین جو کے انتظامیہ کو اپنا شکل دیکھاون کیونکہ مجھے صرف اپنے صحافت سے واستہ ھے بھتہ گیری کرنا نہین ھے مین ڈپٹی کمشنر اوتھل کے آفس تک نہین جاتا نہ حب انتظامیہ کے آفس اپنے پاک صحافت پر یقین رکھتا ھون اپنے ملک اور قوم کے لے اپنا وقت دے رھا ھون مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہین لکھتا تو سخت ھون کچھ ناراض ھوتے کچھ خوش میرے سوال ھے انتظامیہ سے کیا ہربار ناقص میٹریل استمال ھو اور پوچھنے والا کوئی نہ ھو تو اس ملک اور قوم کا خیرخواہ ھین کون فریاد کرین تو کس سے کرین سیول سوساٹی کے چیرمین مولانا محمد یقیوب ساسولی جب بھی عوام کی آواز بن کر آواز اٹھانے کی کوشش کرتا ھے تو حب کے ٹھکداری نظام بھتہ پر پلنے والے مگر مچ اسکی آواز کو دبانے کی کوشش کرتے ھین لیکن حقیقت چپ نہین سکتا بناوٹ کے اصولون پر الحمدللہ حقیقت کی جیت ھوگی ھم وفاقی وزیر جام آف لسبیلہ جام کمال خان وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی محسن حب میرعلی حسن زھری سے اپیل کرتے ھین حب مین چند ٹھکداری نظام انتظامیہ مین ھے انکا مکمل آحتساب کیا جائے اور حب کے غیور عوام کو رلیف فرہم کرین حب مین بلوچستان کے سارے قوم آباد ھین
340