وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بارہواں اجلاس ، بڑے فیصلے اور اہم منصوبوں کی منظوری –
فن کاروں کے لئے ہاؤسنگ سکیم بنانے کی ہدایت –
چیف منسٹر پنجاب کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ، انٹرن شپ پروگرام کی منظوری –
تمام محکموں کو پیڈ انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا حکم –
اضلاع میں 80 ارب روپے کے 3 ہزار پراجیکٹس کاجامع پلان پیش –
ای بائیک کی انشورنس کے علاوہ باقی تمام چارجز صوبائی حکومت کی طرف سے ادا کرنے کی ہدایت –
ہمت کارڈ کا سہ ماہی وظیفہ بڑھا کر 10500 روپے کرنے کی کا حکم –
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی منظوری –
ہائر اور سکول ایجوکیشن ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری –
چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام، دو ہزار طلبہ کے لئے تین ماہ کی انٹرن شپ، ماہانہ پچیس ہزار روپیہ ملے گا –
وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کا تمام سرکاری محکموں کو پیڈ انٹرن شپ شروع کرنے کا حکم –
وزیر اعلیٰ محترمہ محترمہ مریم نواز شریف نے انتظامیہ کو طلبہ سے ای بائیک پراجیکٹ کے ابتدائی چارجز لینے سے روک دیا –