312

ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کامیاب کاروائی۔ 06 ملین روپے سے زائد مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ کی کھیپ پکڑی گئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔ خفیہ اطلاع پر مشرف کالونی میں واقع خالی پلاٹ پر چھاپہ مارا گیا

ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کامیاب کاروائی۔

06 ملین روپے سے زائد مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ کی کھیپ پکڑی گئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

خفیہ اطلاع پر مشرف کالونی میں واقع خالی پلاٹ پر چھاپہ مارا گیا۔

پلاٹ سے 345 عدد بوریاں اسمگل شدہ چھالیہ برآمد ہوئی۔

برآمدہ 345 عدد بوریوں کا وزن 5 ٹن سے زائد (5175 کلو) ہے۔

کاروائی ایس ڈی پی او سعید آباد چوہدری شاھد کی سربراہی میں ایس ایچ او سعید آباد انسپکٹر قمر جاوید کیانی نے چوکی انچارج یوسف گوٹھ بس ٹرمینل محمد ایوب کے ہمراہ عمل میں لائی۔

برآمدہ مال کو قبضہ پولیس میں لے کر کسٹم کے حوالے کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں