146

پاکستان ایئر فورس کے ریٹائرڈ چیف ٹیک مرحوم منظور حسین کی بیٹی کے ساتھ اس کے با اثرسسر اور دیور کی زیادتی اسے دانتوں سے کاٹ کھایا اور اور اس پر تشدد بھی کیا بھکھی (امانت علی بھٹی) تفصیلات کے مطابق ضلع شیخوپورہ کے علاقہ تھانہ بھکھی محلہ ولانیا والا با اثر اوباش سسر نوراحمد اور دیور علی رضا خاوند کی غیر موجودگی میں مرحوم چیف ٹیک کی یتیم بیٹی نذیراں بی بی زوجہ محمد

پاکستان ایئر فورس کے ریٹائرڈ چیف ٹیک مرحوم منظور حسین کی بیٹی کے ساتھ اس کے با اثرسسر اور دیور کی زیادتی اسے دانتوں سے کاٹ کھایا اور اور اس پر تشدد بھی کیا بھکھی (امانت علی بھٹی) تفصیلات کے مطابق ضلع شیخوپورہ کے علاقہ تھانہ بھکھی محلہ ولانیا والا با اثر اوباش سسر نوراحمد اور دیور علی رضا خاوند کی غیر موجودگی میں مرحوم چیف ٹیک کی یتیم بیٹی نذیراں بی بی زوجہ محمد ارشد کے ساتھ تشدد کیا اور دانتوں سے بھی کاٹتے رہے اور اس کے خاوند انے پر اسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی فریاد لے کر تھانہ بھکھی پہنچی تو ایس ایچ او نے بجائے پرچہ دینے کے اسے ڈرا دھمکا کر صلح کرنے کا بولا تین دن ہو جانے کے بعد اج تک اس کی ایف ائی ار درج نہیں کی مظلوم یتیم بچی کی چیف اف ارمی سٹاف وزیراعلی پنجاب اور ائی جی پنجاب سے ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں