شہر کراچی میں غیر قانونی چاجڈر پارکنگ مافیا کا راج چاجڈر پارکنگ مافیا کے ایم سی کی سائٹ پر اضافی فیس وصولی کرتے ہوئے نظر اتے ہیں
شہر کراچی میں کے ایم سی چاجڈر پارکنگ کی سائٹ پر پارکنگ مافیا کا قبضہ ضلع وسطی میں سرینا موبائل مول اور حیدری سپر مارکیٹ پر حارث بابا فیضان بھلی فیضان چیٹا عبداللہ کے کارندے عوام کو لوٹنے میں مصروف عمل حیدری سپر مارکیٹ پر فیضان چیٹا بیٹر کے ایم سی چارچڈ پارکنگ فیضان بھلی عبداللہ نامی شخص کے ایم سی سائٹ پر ٹھیکداروں کے بیٹر ہے. اور سرینا موبائل مول پر حارث بابا کے کارندے جن کی پولیس اور ٹریفک پولیس کے ساتھ کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور انسپکٹرز سمیت تمام اداروں سے ملی بھگت سے عوام کو لوٹنے کا عمل جاری ہے سرینا موبائل مول حیدری سپر مارکیٹ تھانے اور ٹریفک پولیس کے ار کے صاحبان کو ہفتہ وار بھتہ جاتا ہے
سرینا موبائل مول اورحیدری سپر مارکیٹ میں حارث بابا اور فیضان چیٹا عرف بیٹر فیضان بھلی عبداللہ نامی شخص تھانہ اور ٹریفک پولیس کو ہفتہ وار بھتہ دیتے ہیں اس لئے نے کے خلاف کاروائی نہیں کی جاتی اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد ٹاون میونسپل کمشنر نارتھ ناظم آباد ٹاون نوٹس