117

لاہور سے خبر شامل کریں گے یہ تو سنا ہی ہوگا کہ اندھیری نگری چوپٹ راج مگر دیکھا نہیں ہو گا لاہور کے علاقہ کانہ نوں میں واپڈا کی ملی بھگت نے ایک شریف شہری عنایت علی کے نام پر جل سازی سے بجلی کا میڑ ایشو کر دیا اور عنایت علی کو علم نہیں

لاہور سے خبر شامل کریں گے یہ تو سنا ہی ہوگا کہ اندھیری نگری چوپٹ راج

مگر دیکھا نہیں ہو گا
لاہور کے علاقہ کانہ نوں میں واپڈا کی ملی بھگت نے ایک شریف شہری عنایت علی کے نام پر جل سازی سے بجلی کا میڑ ایشو کر دیا اور عنایت علی کو علم نہیں ہے

جس پر اسی میٹر کی بجلی چوری کا مقدمہ درج بھی کروا دیا گیا جب کہ اصلی مالک عنایت علی کو پھر بھی علم نہ ہوسکا محکمہ بجلی کے ایس ڈی او ایکس سی این
اور لائین مین نے میٹرر لگاتے وقت بھی پراپرٹی نہیں دیکھی کہ کس کی پراپرٹی پر میٹر لگایا جا رہا ہے اور شہر پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کیا گیا اور عنایت علی کے بیٹے کو تھانہ کانہ نوں کہ پولیس نے گرفتار کر کے جیل کوٹ لکھپت بھجوا دیا متاثرہ شخص اور اہلِ خانہ نے سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کو بات کرتے ہوئے شکایتوں کے انبار لگا دیے

آخر میں بتائیں گے کہ متاثرہ عنایت علی نے بجلی چوری کرنے والے عباس بلڈر نامی شخص کے خلاف تھانہ کانہ نوں میں درخواست دائر کردی گی ہے جس کا عنوان ہے کہ میرے نام پر جل سازی کر کے میڑ لگوا کر بجلی چوری کی اور میرے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ہے

لاہور کانہ نوں کے شہری نے واپڈا کے
SDO. XEn. Lain man
کے خلاف FIA کو درخواست دیے دی شہری کا کہنا ہے کے محکمہ بجلی کے افسران کے میرے نام کا میٹر جاری کر کے کسی اور شخص کی پراپرٹی پر انسٹال کر دیا جس نے بجلی بھی چوری کی جو کہ واپڈا والوں کی ملی بھگت سے بجلی چوری کی جارہی تھی اہل محلہ نے بجلی چوری کی نشاہدہی کروا دی جس کی وجہ سے میرے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کیا گیا اور میرے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کر لیا جب کہ مجھے تو اس میٹر کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا اور یہ کام محکمہ بجلی کے افسران پورے علاقے ایسے ہی کر رہے ہیں لہزا میں تمام میڈیا سے درخواست کرتا ہوں کہ میری آواز کو حکام بالا تک پہنچایا جائے عنایت علی کانہ نوں لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں