103

شاہدرہ چوکی سگیاں کی رہائشی 9 سالہ ذکرہ شبیر گھر سے دودھ لینے گئی واپس نہ آئی چوکی سگیاں پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کاروائی شروع کی 9 سالہ ذکرہ شبیر کی تلاش کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لاے گے

شاہدرہ چوکی سگیاں کی رہائشی 9 سالہ ذکرہ شبیر گھر سے دودھ لینے گئی واپس نہ آئی

چوکی سگیاں پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کاروائی شروع کی

9 سالہ ذکرہ شبیر کی تلاش کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لاے گے

چوکی سگیاں پولیس کی محنت رنگ لائی بچی بحفاظت والدہ کے سپرد

*بچی گھر سے دودھ لینے نکلی پیسے گم ہونے پر ڈر گئی اور راستہ بھٹک گئی*

بیٹی کے بحفاظت ملنے پر والدہ نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دی

ایس پی سٹی کی انچارج چوکی سگیاں اور ٹیم کو شاباش،ترجمان پولیس

والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور محبت سے پیش آئیں،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں