184

*اوتھل :- سیکریٹری فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ بلوچستان عبد الرؤف بلوچ نے فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ لسبیلہ کا دورہ کیا ، جس میں انہوں نے ٹین بلین سونامی پروجیکٹ کے تحت چلنے والی مینگروز اور دیگر پلانٹیشن کا بھی جائزہ لیا اس دوران انہوں نے تیمر کا پودا بھی لگایا جبکہ ڈپٹی کنزرویٹر آف فاریسٹ

*اوتھل :- سیکریٹری فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ بلوچستان عبد الرؤف بلوچ نے فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ لسبیلہ کا دورہ کیا ، جس میں انہوں نے ٹین بلین سونامی پروجیکٹ کے تحت چلنے والی مینگروز اور دیگر پلانٹیشن کا بھی جائزہ لیا اس دوران انہوں نے تیمر کا پودا بھی لگایا جبکہ ڈپٹی کنزرویٹر آف فاریسٹ کے آفس میں بھی پودا لگایا ، انہوں نے پلانٹیشن کو بہتر بنانے کے حوالے سے ہدایت جاری کی , انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں جنگلات کے تحفظ کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں ، اس موقع پر کنزرویٹر آف فاریسٹ کوسٹل حافظ محمد جان جمالی،ڈپٹی کنزرویٹر آف فاریسٹ لسبیلہ خلیل الرحمٰن کھوسہ اور ڈپٹی کنزرویٹر آف فاریسٹ ہنگول نیشنل پارک لسبیلہ شیر احمد کرد ان کے ہمراہ تھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں