201

ایس ایس پی ضلع ویسٹ شاد ابنِ مسیح صاحب کی زیرصدارت ضلع ویسٹ آفس میں اہم اجلاس* امروز ایس ایس پی صاحب ضلع ویسٹ کی زیرصدارت اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ضلع ویسٹ کے جملہ ہیڈ محررز اور انٹیلیجنس اسٹاف نے شرکت کی

*DISTRICT WEST POLICE*
*dated: 01-02-2024*کراچی سے شمیم اسلم کی رپوٹ کے مطابق

*ایس ایس پی ضلع ویسٹ شاد ابنِ مسیح صاحب کی زیرصدارت ضلع ویسٹ آفس میں اہم اجلاس*

امروز ایس ایس پی صاحب ضلع ویسٹ کی زیرصدارت اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ضلع ویسٹ کے جملہ ہیڈ محررز اور انٹیلیجنس اسٹاف نے شرکت کی۔

ایس ایس پی صاحب نے جملہ ہیڈ محرر و انٹیلیجنس اسٹاف کو آگاہ کیا کہ آپ تمام کی پروگریس/ورکنگ کو میں از خود بھی مانیٹر کررہا ہوں۔

الیکشن ڈیوٹی کے حوالے سے تمام اسٹاف کو پراپر بریف کریں، میں از خود کسی بھی اسٹاف سے مکمل بریفنگ لو گا اور چیک کرو گا۔

جرائم پیشہ ور اور بلحصوص آرگنائزر جرائم میں ملوث ملزمان پر نظر رکھیں اور اس کی تفصیلی رپورٹ/لسٹ بنا کر ارسال کریں۔

ایس ایس پی صاحب نے انٹیلیجنس اسٹاف کو مزید ضروری احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی رپورٹس پر جرائم پیشہ عناصر سے آڑھے ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔

ہیڈ محرر صاحبان علاقہ گشت پر معمور نفری کی پراپر بیٹ وائس ڈپلائیمنٹ کریں گے اور نفری کو علاقے کے متعلق بریف کریں گے۔

*ترجمان ضلع ویسٹ پولیس*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں